جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں اٹلی کے وزیر داخلہ کی وفد کے ہمراہ ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں اٹلی کے وزیر داخلہ کی وفد کے ہمراہ ملاقات

Editor

ایک سال قبل

 
 
 
 
 
 
 
 
 
صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں اٹلی کے وزیر داخلہ کی وفد کے ہمراہ ملاقات 
 
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال 
 
پاکستان اٹلی کے ساتھ مختلف شعبوں میں باہمی سود مند تعاون بہتر بنانے کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
 
صدر مملکت کی اطالوی وزیر داخلہ کیساتھ پاکستان کے خلاف بھارتی بلا اشتعال فوجی جارحیت پر گفتگو
 
انتہا پسند بھارتی حکومت نے پورے خطے کے امن و استحکام کو خطرے میں ڈال دیا ہے، صدر مملکت
 
بھارت کے جارحانہ اقدامات سے خطے کے لیے خطرناک نتائج نکلیں گے، صدر مملکت
 
اطالوی وزیر نے گزشتہ شب پاکستان پر بھارتی حملے میں جانیں گنوانے والے شہداء کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا
 
موجودہ صورتحال کے خاتمے کے لیے پاکستان کے تحفظات اپنی حکومت اور عالمی برادری تک پہنچائیں گے، اطالوی وزیر داخلہ
 
پاکستان اور اٹلی انسانی اسمگلنگ اور دہشت گردی کے خلاف تعاون کر رہے ہیں، اطالوی وزیر داخلہ
 
دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کی بڑی گنجائش ہے، اطالوی وزیر داخلہ 
 
اٹلی میں 160,000 پاکستانی تارکین وطن اطالوی معاشرے اور ترقی میں مثبت کردار ادا کر رہے ہیں، وزیر داخلہ
 
صدر مملکت نے نازک حالات میں پاکستان کا دورہ کرنے پر اطالوی وزیر کا شکریہ ادا کیا
 
بعد ازاں ، اٹلی میں قانونی نقل مکانی ، ہنرمند لیبر کی نقل و حرکت آسان بنانے کیلئے پاکستان اور اٹلی کے مابین مفاہمت کی 2 یادداشتوں پر دستخط بھی کیے گئے
 
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry