جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر رانا آفتاب نے معروف صحافی اور اینکر حبیب اکرم کے ہمراہ عثمان ملک کے گھر ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت.

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر رانا آفتاب نے معروف صحافی اور اینکر حبیب اکرم کے ہمراہ عثمان ملک کے گھر ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت.

Editor

ایک سال قبل

Voting Line
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر رانا آفتاب نے معروف صحافی اور اینکر حبیب اکرم کے ہمراہ عثمان ملک کے گھر ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت.
 
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر رانا آفتاب نے معروف صحافی اور اینکر حبیب اکرم کے ہمراہ عثمان ملک کے گھر ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے لیے تشریف لائے۔ اس موقع پر انہوں نے مرحومہ کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔ تقریب میں ڈاکٹر مبشر چیمہ، عزیز ملک، سینئر صحافی جاوید فاروقی، نذیر بھٹی اور راو خالد ایڈوکیٹ بھی موجود تھے، جنہوں نے فاتحہ خوانی میں شرکت کرتے ہوئے سوگوار خاندان کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کیا۔ تمام افراد نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی اور سوگواروں کو صبر کی تلقین کی۔
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry