اہور (۔) پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر موسیٰ کھوکھر نے شادی کے بندھن میں بندھ گئے
اہور (۔) پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر موسیٰ کھوکھر نے شادی کے بندھن میں بندھ گئے
لاہور (۔) پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر موسیٰ کھوکھر نے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ پاک عرب سوسائٹی کے شادی ہال میں منعقدہ شادی کی تقریب میں پیپلز پارٹی کے مرکزی ایگزیکٹو رکن اور پیپلز لیبر بیورو کے انچارج چوہدری منظور، سندھ اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر نوید انتھونی، رانا جواد، محسن ملہی، آصف بلوچ، قمر خان، حافظ عامر شہزاد، یاسر بارا، سہیل ملک، بشارت علی، مدثر شاکر، محمد عنر، عرفان سہیل، آصف بھٹی سمیت مقامی علاقے کے کثیر تعداد میں افراد نے شرکت کی۔ تمام مہمانوں نے دولہا موسیٰ کھوکھر کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں، کارکنوں اور دوستوں کی طرف سے دلی مبارکباد پیش کیں۔
No comments yet.