پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما حافظ غلام محی الدین کی رہایش گاہ پر رہنما پیپلز پارٹی چودھری سجاد نذیر کی سالگرہ کا اہتمام کیا گی
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما حافظ غلام محی الدین کی رہایش گاہ پر رہنما پیپلز پارٹی چودھری سجاد نذیر کی سالگرہ کا اہتمام کیا گی
لاھور(۔ )پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما حافظ غلام محی الدین کی رہایش گاہ پر رہنما پیپلز پارٹی چودھری سجاد نذیر کی سالگرہ کا اہتمام کیا گیا،تقریب میں مانچسٹر پیپلز پارٹی کے نایب صدر خواجہ کلیم الرحمن,عامر نصیر بٹ,ظفر عباس لک ,ڈاکٹر رفیق خان,سنیر صحافی اقبال آفاقی،تاجر راہنما بابر بٹ,علی جمشید نقوی,وقاص قریشی, شہزاد نعیم حیدر, عبداللہ سردار اور متین الرحمان کمبوہ سمیت دیگر شریک تھے۔اس موقع پر مقرررین نے چودھری سجاد نذیر کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد اور بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔
No comments yet.