لاھور۔قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کے 46ویں یوم شہادت پر پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں قرآن خوانی۔
لاھور۔قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کے 46ویں یوم شہادت پر پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں قرآن خوانی۔
لاھور۔قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کے 46ویں یوم شہادت پر پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں قرآن خوانی۔
تقریب کا اہتمام پیپلز یوتھ لاہور کے صدر یاسر بارا نے کیا ۔
تقریب کے مہمان خاص بھٹو لیگسی فاؤنڈیشن کے چیئرمین بشیر ریاض تھے۔
قرآن خوانی میں میر شکیل چنی، عمران اٹھوال،خلیل کامران،عارف خان،سہیل ملک،ذیشان شامی،واجد شاہ، علی احسن عابدی،طاہر غالب،ڈاکٹر رفیق،عارف ظفر،راو شجاعت،شیخ روشن،پروین شیخ،فرحت یاسمین،نادیہ شاہ،خاور ناہید موہل،یاسمین فاروق،شہناز کنول،عمر ایاز،رانا اور نگزیب،ڈاکٹر وسیم میو،حافظ احمد نعیم ،نبیل نصیر،آزاد بٹ سمیت دیگر شریک
نائب صدر علماء ونگ پنجاب مولانا سید عباس گیلانی نے دعا کرائی۔
مقررین نے بھٹو شہید کی ملک و قوم کیلیے خدمات پر روشنی ڈالی۔
No comments yet.