جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

سید محمد علی شاہ باچا کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر خراج عقیدت:

سید محمد علی شاہ باچا کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر خراج عقیدت:

Editor

ایک سال قبل

Voting Line

 سید محمد علی شاہ باچا کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر خراج عقیدت:

‎4 اپریل پاکستانی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب ایک منتخب وزیرِاعظم، عوام کے محبوب قائد، اور جمہوریت کے علمبردار شہید ذوالفقار علی بھٹو کو تختہ دار پر چڑھا دیا گیا۔ آج بھی ان کی قربانی جمہوریت کے ہر سپاہی کے دل میں زندہ ہے۔
 
‎شہید بھٹو نے عوام کو آواز دی، انہیں اپنے حقوق کا شعور دیا اور ایک مضبوط، خودمختار پاکستان کی بنیاد رکھی۔ آج ہم ان کے نظریے کی شمع کو تھامے، عوامی خدمت کے عہد کی تجدید کرتے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی جمہوریت، مساوات اور عوامی حقوق کی جنگ ہمیشہ جاری رکھے گی!
 
‎زندہ ہے بھٹو زندہ ہے
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry