جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے ممبر قومی اسمبلی سید علی موسیٰ گیلانی نے ملاقات

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے ممبر قومی اسمبلی سید علی موسیٰ گیلانی نے ملاقات

Editor

ایک سال قبل

Voting Line

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے ممبر قومی اسمبلی سید علی موسیٰ گیلانی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر سید علی موسیٰ گیلانی نے وزیراعظم کو اپنے حلقے کے مسائل سے آگاہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مختلف قومی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry