جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سیکرٹیریٹ میں پنجاب ایگزیکٹو کا ورچوئل اجلاس اجلاس کی صدارت جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے کی۔

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سیکرٹیریٹ میں پنجاب ایگزیکٹو کا ورچوئل اجلاس

Editor

ایک سال قبل

Voting Line

 

لاھور۔پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سیکرٹیریٹ میں پنجاب ایگزیکٹو کا ورچوئل اجلاس

اجلاس کی صدارت جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے کی۔

 

اجلاس میں عثمان ملک،رانا جواد، میاں ایوب چودھری اختر،رائے شاہ جہاں بھٹی،آصف بشیر بھاگٹ،تسنیم قریشی،سردار اظہر عباس،اعجاز سمہ،ڈاکٹر خیام حفیظ،علامہ یوسف اعوان،ڈاکٹر جاوید جان،محسن ملہی،طیب چٹھہ،موسی کھوکھر،نسیم صابر شریک

 

 

قائد عوام کے 46ویں یوم شہادت پر وسطی پنجاب سے قافلے 3اپریل کی صبح روانہ ہونگے۔حسن مرتضی

 

 

ضلعی تنظیمیں اور ونگز مشاورتی اجلاس کر کے پنجاب سیکرٹیریٹ کو پروگرام سے آگاہ کریں۔حسن مرتضی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سےپارٹی ی نوجوان قیادت کی ملاقات کرائینگے۔حسن مرتضی

4 اپریل کو بھٹو شہید کی برسی کیلیے ٹرین فیصل آباد روٹ سے چلائی جائے۔محسن ملہی کی تجویز

 

 

 

Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry