پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کی جانب سے دعوت افطار اور عشائیہ
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کی جانب سے دعوت افطار اور عشائیہ
سکھر: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کی جانب سے دعوت افطار اور عشائیہ
سکھر: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سید خورشید شاہ، فرخ شاہ، زیرک شاہ، اویس شاہ، ذوالفقار شاہ، خورشید جونیجو، سہیل انور سیال ودیگر موجود
سکھر: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سید جاوید شاہ، بیرم خان مہر، لیاقت خالدی، ارشد مغل، احسان لاشاری، چوہدری اظہر حسین ودیگر موجود
سکھر: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی دعوت افطار کے موقع پر جیالوں، تنظیمی عہدیداران اور اراکین پارلیمان سے ملاقات
No comments yet.