جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سرگودھا کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری محمد اویس اسلم مڈھیانہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سرگودھا کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری محمد اویس اسلم مڈھیانہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی

Editor

ایک سال قبل

Voting Line

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سرگودھا کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری محمد اویس اسلم مڈھیانہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سرگودھا کی سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔

Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry