لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں پی پی پی ضلع اوکاڑہ کے صدر چوہدری سجاد الحسن نے سیکریٹری اطلاعات ملک شاہد سلیم نوناری اور تحصیل کے نائب صدر سردار محمد آصف جٹ کے ہمراہ ملاقات

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں پی پی پی ضلع اوکاڑہ کے صدر چوہدری سجاد الحسن نے سیکریٹری اطلاعات ملک شاہد سلیم نوناری اور تحصیل کے نائب صدر سردار محمد آصف جٹ کے ہمراہ ملاقات کی، جس میں اوکاڑہ کی سیاسی صورت حال پر بریفنگ دی، اس موقع پر تیمور حسین، صائم شاہد، مہتاب شاہد اور مصطفی آصف بھی موجود تھے۔
No comments yet.