جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

سابق صوبائی وزیر ضیا اللہ آفریدی نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کی

سابق صوبائی وزیر ضیا اللہ آفریدی نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کی

Editor

ایک سال قبل

Voting Line

سابق صوبائی وزیر ضیا اللہ آفریدی نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران صوبہ خیبرپختونخوا کے سیاسی حالات اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔  

Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry