پیپلز ڈاکٹرز فورم کا ہیلتھ پالیسی کانفرنس کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس
پیپلز ڈاکٹرز فورم کا ہیلتھ پالیسی کانفرنس کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس
پیپلز ڈاکٹرز فورم کا ہیلتھ پالیسی کانفرنس کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس
پشاور: پیپلز ڈاکٹرز فورم (PDF) کا اجلاس پیپلز سیکریٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا، جس میں ہیلتھ پالیسی کانفرنس کی تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی۔ یہ کانفرنس 7 اپریل 2025 کو گورنر ہاؤس پشاور میں ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پر منعقد ہوگی۔
گورنر خیبر پختونخوا کانفرنس میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے، جہاں صوبے میں صحت سے متعلق اہم چیلنجز اور پالیسی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
No comments yet.