جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 19 ہزار پوائینٹس کی حد عبور کرنے پر اظہار اطمینان*

*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 19 ہزار پوائینٹس کی حد عبور کرنے پر اظہار اطمینان*

Editor

ایک سال قبل

Voting Line

 

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 19 ہزار پوائینٹس کی حد عبور کرنے پر اظہار اطمینان*

 

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کی مثبت سمت حکومت کی معاشی پالیسیوں پر تاجروں اور سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا اظہار ہے : وزیراعظم 

 

بہتر ہوتے معاشی اعشاریے اور کاروباری ماحول پچھلے ایک سال کے دوران حکومت کی معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ممکن ہوا : وزیراعظم 

 

حکومت ملک میں کاروبار اور سرمایہ کاری کے لئے مثبت ماحول کی فراہمی کے حوالے سے ترجیحی بنیادوں پر تمام تر سہولیات فراہم کر رہی ہے : وزیراعظم 

 

___

Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry