لاھور، پی ٹی ائی کی قومی سلامتی کمیٹی کے پارلیمانی اجلاس میں عدم شرکت قابل افسوس ہے۔حسن مرتضی
لاھور، پی ٹی ائی کی قومی سلامتی کمیٹی کے پارلیمانی اجلاس میں عدم شرکت قابل افسوس ہے۔حسن مرتضی
لاھور، پی ٹی ائی کی قومی سلامتی کمیٹی کے پارلیمانی اجلاس میں عدم شرکت قابل افسوس ہے۔حسن مرتضی
تحریک انصاف نے دہشت گردی کیخلاف پارلیمنٹ کے متفقہ موقف کو سبوتاژ کیا ۔حسن مرتضی۔
ان کا یہ عمل طالبان ، خوارج اور دہشت گردوں سے ہمدردی کے مترادف ہے۔حسن مرتضی
ثابت ہوا کہ اس گروہ کی وابستگی ملک سے نہیں فرد واحد سے ہے۔حسن مرتضی
اہم قومی ایشوز پر اپنے جماعتی مفادات کو پس پشت رکھ کر فیصلہ کرنا چاہیے۔حسن۔مرتضی۔
قومی مفاد پر سیاسی مخالفت کو ترجیح دینے والوں کا گھناؤنا چہرہ قوم نے دیکھ لیا۔حسن مرتضی
No comments yet.