جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

لاھور۔پیپلز پارٹی کی صوبائی ٹاسک کمیٹی برائے تنظیمی امور کا راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت گورنر ہاؤس میں اجلاس

لاھور۔پیپلز پارٹی کی صوبائی ٹاسک کمیٹی برائے تنظیمی امور کا راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت گورنر ہاؤس میں اجلاس

Editor

ایک سال قبل

Voting Line
لاھور۔پیپلز پارٹی کی صوبائی ٹاسک کمیٹی برائے تنظیمی امور کا راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت گورنر ہاؤس میں اجلاس
 
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور ندیم افضل چن کی اجلاس میں خصوصی شرکت۔
 
اجلاس میں حسن مرتضی،نیلم جبار،میاں مصباح الرحمن ،چودھری اسلم گل،اورنگزیب برکی،فیصل میر،نوید چودھری،عائشہ نواز چودھری،بشری منظور مانیکا،نسیم صابر۔
 
چیئر پرسن پٹکام حسن مرتضی نے اجلاس کے شرکاء کو کمیٹی کے حوالے سے بریفننگ دی۔
 
لاہور اربن ڈویژن کے نئے تنظیمی ڈھانچے پر شرکاء کا اتفاق رائے۔ 
 
شیخو پورہ،ننکانہ،چنیوٹ اور ساہیوال کیلیے تنظیمی سفارشات پیش۔
 
عہدے سے انصاف کرنیوالے نظام کو عمل میں لانا ہو گا۔راجہ پرویز اشرف
 
ذاتی پسند نا پسند سے ہٹ کر تنظیمی عہدیداروں کی نامزدگی کرنا ہو گی۔راجہ پرویز اشرف
 
نئے عہدیداروں کا تقرر کرتے وقت مخلص،با وسیلہ اور سسٹم کو سمجھنے والے آگے لائیں۔راجہ پرویز اشرف 
 
بار بار تنظیم سازی نہیں کی جا سکتی۔اس بد مزگی سے بچنا ہو گا۔راجہ پرویز اشرف
 
ڈسٹرکٹس میں نائب صدور اور سیکرٹری اطلاعات تعلیم یافتہ افراد کو رکھا جائے۔ندیم افضل چن
 
ڈسٹرکٹس میں ا چھا کام کرنیوالوں کو ڈویژنل باڈی میں نمائندگی دی جائے۔ندیم افضل چن۔
 
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry