فارم 47والے مسلط حکمران عوام کے نمائندے نہیں، حافظ نعیم الرحمن
فارم 47والے مسلط حکمران عوام کے نمائندے نہیں، حافظ نعیم الرحمن
فارم 47والے مسلط حکمران عوام کے نمائندے نہیں، حافظ نعیم الرحمن
رمضان کے بعد بجلی،پٹرول قیمتوں میں کمی کے لیے تحریک چلائیں گے، حافظ نعیم الرحمن
پہلے مرحلے میں تمام گورنر ہاؤسز کا گھیراؤ، وزیر اعلیٰ ہاؤسز پر دھرنے دیے جائیں گے، حافظ نعیم الرحمن
اگلے مرحلے میں لانگ مارچ کریں گے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
ملک کے ہرصوبے کے رہنے والے عوام کو ان کا حق دلوائیں گے، حافظ نعیم الرحمن
پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت این ایف سی سے تو حصہ لے لیتی ہے، حافظ نعیم الرحمن
پیپلزپارٹی پی ایف سی دینے کے لیے تیار نہیں ہے۔ امیرجماعت اسلامی
مراعات یافتہ طبقہ عوام کی تکلیف کو نہیں پہچان سکتا، حافظ نعیم الرحمن
چند لوگوں نے 25 کروڑ عوام کو یرغمال بنایا ہوا ہے، حافظ نعیم الرحمن
No comments yet.