جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں صوبائی وزرا کی ملاقات

پنجاب، سیاست

Editor

ایک سال قبل

Voting Line

گورنر ہاؤس لاہور

 4فروری, 2025

 

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں صوبائی وزرا کی ملاقات

 

 صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق، صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سہیل شوکت بٹ نے گورنر پنجاب سے ملاقات کی

 

٭ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام نا ممکن ہے۔ گورنر پنجاب

 

٭ صوبے کو اس وقت اقتصادی طور پر بے پناہ چیلنجز کا سامنا ہے۔ گورنر پنجاب

 

٭ پیپلز پارٹی نے اپنے سابقہ ادوار میں عوام کی فلاح و بہبود کے لئے اقدامات اٹھائے۔ گورنر سردار سلیم حیدر خان

 

٭ تعلیم، صحت کے شعبوں میں ترقی اور نوجوانوں کے لئے بہترمواقع فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہونی چاہئے۔گورنر پنجاب

 

٭ سیاست عوام کی بے لوث خدمت کا نام ہے۔ گورنر پنجاب

 

٭ صوبے کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ گورنر سردار سلیم حیدر خان

٭٭٭

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry