جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ضلع قلات میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

بلوچستان، شہداء

Editor

ایک سال قبل

Voting Line

 

 

 

چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ضلع قلات میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

 

بلاول بھٹو زرداری کا دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے دوران 18 سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار 

 

چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے دہشت گردوں کے خلاف وقت پر کاروائی کرنے اور جامِ شہادت نوش کرنے پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کی

 

 دہشتگرد امن کے دشمن ہیں اور وہ نہیں چاہتے کے بلوچستان میں امن قائم رہے ، بلاول بھٹو زرداری  

 

چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی شہداء کیلئے بلند درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر و جمیل کی دعا

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry