جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

صدر مملکت آصف علی زرداری کی راولپنڈی میں میجر حمزہ اسرار شہید کے آبائی گاؤں آمد

دہشت گردوں، شہداء

Editor

ایک سال قبل

Voting Line

 

 

صدر مملکت آصف علی زرداری کی راولپنڈی میں میجر حمزہ اسرار شہید کے آبائی گاؤں آمد 

 

صدر مملکت نے گزشتہ دنوں میر علی، شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف کاروائی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر حمزہ اسرار شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی کی 

 

صدر مملکت نے میجر حمزہ اسرار شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی، خراج عقیدت پیش کیا 

 

صدر مملکت کی میجر حمزہ اسرار شہید کے اہل خانہ سے بھی ملاقات، اِظہار تعزیت 

 

صدر مملکت کا میجر حمزہ اسرار شہید کے ورثاء کے ساتھ اظہار افسوس، ہمدردی کا اظہار

 

صدر مملکت نے میجر حمزہ اسرار کی وطن کیلئے خدمات، عظیم قربانی پیش کرنے پر خراج عقیدت پیش کیا 

 

صدر مملکت نے شہید اور اُن کے اہل خانہ کے جذبہ حب الوطنی کو سراہا

 

صدر مملکت کی شہید کیلئے بلندی درجات، اہل خانہ کیلئے صبر

 جمیل کی دعا 

 

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry