جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ضلع قلات میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

دہشت گردی، سیکیورٹی فورسز

Editor

ایک سال قبل

Voting Line

 

 

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ضلع قلات میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

 

صدر مملکت کا دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے دوران 18 سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار 

 

صدر مملکت کا دہشت گردوں کے خلاف بروقت کاروائی کرنے اور جامِ شہادت نوش کرنے پر شہداء کو خراج عقیدت 

 

صدر مملکت نے کاروائی کے دوران 12 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی اہلکاروں کی بہادری کو سراہا 

 

صدر مملکت کی شہداء کیلئے بلندی درجات، اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا 

 

دہشتگرد عناصر بلوچستان کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں، صدر مملکت 

 

ملک دشمن عناصر کی سرکوبی کی خاطر سیکیورٹی فورسز کی کاروائیاں جاری رہیں گی، صدر مملکت 

 

پاکستانی عوام ملک کا امن خراب کرنے والے عناصر کو مسترد کرتے ہیں، صدر مملکت 

 

پوری قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے، صدر مملکت 

 

***

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry