جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی ملاقات

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی ملاقات

Editor

ایک سال قبل

Voting Line
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی ملاقات
ملاقات میں اقتصادی ترقی، چیلنجز ،زراعت کے شعبے کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
پیپلزپارٹی اور ن لیگ ملکی ترقی کی خاطر ایک پیج پر ہیں۔گورنر پنجاب 
سابقہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک کا بہت نقصان ہوا۔گورنر سردار سلیم حیدر
 پیپلز پارٹی حکومت کی اچھی پالیسیوں میں اس کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی۔گورنر پنجاب
معیشت کی بحالی میں وزیراعظم اور صدر پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے۔گورنرسردار سلیم حیدر 
پاکستانی معیشت نے گزشتہ سال پیش شدید چیلنجز کے باوجود نمایا ں بہتری حاصل کی ہے۔ گورنر پنجاب
ملکی ترقی کے لئے گورنر پنجاب کا کاروباری برادری اور مقامی چیمبرز کے ساتھ روابط قابل تحسین ہیں۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب 
ملک کی معیشت کے فروغ میں نجی شعبہ، بالخصوص کاروباری برادری کلیدی کردار ادا کرسکتی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ 
ملکی معیشت کو مستحکم اور پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں سیاسی قیادت وزیر اعظم شہباز شریف کا کردار اہم ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ 
ملک کی معیشت کے فروغ کے لئے ایک مضبوط بنیاد رکھ دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمداورنگزیب
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry