صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب جمہوریت کی مضبوطی کی نشانی ہے۔ حسن مرتضیٰ
آصف علی زرداری
سابق سینئیر وزیر و جنرل سیکرٹری پی پی پی وسطی پنجاب حسن مرتضیٰ
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب جمہوریت کی مضبوطی کی نشانی ہے۔
حسن مرتضیٰ
صدر آصف علی زرداری پاکستان کے پہلے صدر ہیں جو مشترکہ پارلیمان سے 8ویں بار خطاب کریں گے۔
حسن مرتضیٰ
’’پاکستان کھپے‘‘ سے لیکر آج تک صدر زرداری نے پارلیمانی جمہوریت کو مضبوط کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
حسن مرتضی
پیپلزپارٹی نے پاکستان میں جمہوری رویوں کو پروان چڑھانے کے لیے کسی قسم کی قربانی سے کبھی دریغ نہیں کیا۔
حسن مرتضی
پیپلزپارٹی نے پارلیمانی نظام کو بچانے کے لیے غیر فطری اتحاد کے کڑوے گھونٹ پیے۔
حسن مرتضیٰ
پیپلز پارٹی سیاست میں ہمیشہ مذاکرات کی بات کرتی نظر آئی ہے۔
حسن مرتضیٰ
مشکل حالات میں دھشت گردی سمیت اہم ایشوز پر اہل سیاست کا اتفاق رائے عوامی مفاد کے اشد ضروری ہے۔
حسن مرتضیٰ
پیپلزپارٹی چیرمین بلاول بھٹو زرداری اور صدر آصف علی زرداری کی قیادت میں پارلیمانی جموریت کی بالادستی کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی۔
حسن مرتضیٰ
No comments yet.