جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

سابق وزیر اعظم اور پی پی پی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا صدر آصف زرداری کی تقریر پر خراج تحسین

سابق وزیر اعظم اور پی پی پی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا صدر آصف زرداری کی تقریر پر خراج تحسین

Editor

ایک سال قبل

Voting Line

سابق وزیر اعظم اور پی پی پی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا صدر آصف زرداری کی تقریر پر خراج تحسین

لاھور۔حکومت صدر آصف زرداری کی تجاویز پر عمل کر کے بحرانوں سے نکل سکتی ہے۔راجہ پرویز اشرف۔ 

صدر نےمہنگائی اور توانائی کی بڑھتی قیمتوں پر کنٹرول کے لیے واضح روڈ میپ دیا۔راجہ پرویز اشرف

ان کی تقریر جامع سیاسی تدبر،تجربے اور وژن سے بھر پور تھی۔راجہ پرویز اشرف

صدر مملکت کی تقریر شہید محترمہ کے خیالات کی بھر پور عکاس تھی۔راجہ پرویز اشرف

دریائے سندھ سے مزید نہریں نکالنے پر صدر مملکت کا موقف زمینی حقائق پر مبنی ہے، راجہ پرویز اشرف

وفاق کو جوڑنے اور پارلیمنٹ کی بالادستی قائم رکھنے میں صدر مملکت کے کردار سے انکار ممکن نہیں۔راجہ پرویز اشرف

پاکستان پیپلز پارٹی اور اس کی قیادت نے ہمیشہ "پہلے پاکستان" کے نعرے کو تقویت دی ہے۔راجہ پرویز اشرف

Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry