جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

اسلام آباد اورگردونواح میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیزہوا اور بارش کا امکان

اران، کاغان،سوات،کوہستان،کشمیر،گلگت بلتستان میں برفباری سےلینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

Team

ایک سال قبل

Voting Line

اسلام آباد اورگردونواح میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیزہوا اوربارش کا امکان ہے۔


محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ ناران،کاغان،سوات،کوہستان،کشمیر،گلگت بلتستان میں برفباری سے لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، مانسہرہ، ایبٹ آباد،بونیر، باجوڑمیں ہلکی بارش اور ہلکی برفباری کا  امکان ہے مہمند، خیبر،اورکزئی،کُرم اور وزیرستان میں ہلکی بارش اور برفباری کی توقع ہے


محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ مری، گلیات اور گردونواح میں ہلکی بارش اور برفباری ہوسکتی ہے،لاہور، شیخوپورہ، قصور،اوکاڑہ،ساہیوال، سیالکوٹ سمیت پنجاب کےکئی شہروں میں دھند کا امکان ہے،سب سے کم درجہ حرارت لیہہ میں منفی 9، اسلام آباد میں 4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا،لاہورمیں درجہ حرارت 7،کراچی 12،پشاور5،کوئٹہ میں 1 ڈگری ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry