پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے احمد کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا، خاص طور پر جنوبی اضلاع میں بدامنی اور امن و امان کی خراب صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے احمد کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا، خاص طور پر جنوبی اضلاع میں بدامنی اور امن و امان کی خراب صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے احمد کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا، خاص طور پر جنوبی اضلاع میں بدامنی اور امن و امان کی خراب صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے صوبائی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کراتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے بڑھتے واقعات سے عوام میں خوف و ہراس ہے اور حکومت کی نااہلی کے باعث صورتحال مزید بگڑ رہی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ فوری اجلاس بلا کر عملی اقدامات کیے جائیں تاکہ عوام کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔
No comments yet.