جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی ہیومن رائٹس سیل کے سربراہ فرحت اللہ بابر نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی

بلاول بھٹو زرداری

Editor

ایک سال قبل

Voting Line

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی ہیومن رائٹس سیل کے سربراہ فرحت اللہ بابر نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر ملک میں انسانی حقوق سے متعلق صورت حال اور اس سلسلے میں پارٹی کے انسانی حقوق سیل کی کارکردگی کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry