جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رمضان سہولت بازار گجرات کا دورہ

چوہدری شافع حسین

Editor

ایک سال قبل

Voting Line
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رمضان سہولت بازار گجرات کا دورہ
 
اشیاء ضروریہ کی قیمتوں ،معیار اور دستیابی کا جائزہ لیا 
 
  وزیر صنعت و تجارت کو سہولت بازار میں فراہم کی جانے والی سہولیات پر بریفنگ دی گئی
 
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب بھر کے ماڈل بازاروں میں سہولت بازار لگائے گئے ہیں ،صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین 
 
ماڈل بازاروں میں معیاری اشیاء ضروریہ کم نرخوں پر مل رہی ہیں 
 
عوام سے کہتا ہوں کہ وہ اس سہولت سے فائیدہ اٹھائیں 
 
 
  سہولت بازار میں آٹا، چینی، گھی اور دیگر اشیاء سبسڈی نرخوں پر دستیاب ہیں، ڈپٹی کمشنر گجرات
 رمضان بازار میں شہریوں کے لیے سایہ دار جگہ اور ٹھنڈے پانی کی سہولت فراہم کی گئی ہے
 چوہدری شافع حسین کا مختلف اسٹالز کا معائنہ، اشیائے خور و نوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیا 
  رمضان بازار میں فراہم کی جانے والی سہولیات پر شہریوں کا اظہار اطمینان
 
  حکومت پنجاب رمضان المبارک میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کر رہی ہے، چوہدری شافع حسی
 
 ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر صنعت و تجارت
 
 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور اسسٹنٹ کمشنرز روزانہ کی بنیاد پر بازاروں کا دورہ کر رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر گجرات
 
  رمضان بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے،چوہدری شافع حسین 
عوام اور تاجر تجاوزات کے خلاف آپریشن سے مطمئن ہیں ،چوہدری شافع حسین
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry