وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بنوں چھاؤنی پر فتنتہ الخوارج کے ناکام حملے میں ملوث فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین*
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بنوں چھاؤنی پر فتنتہ الخوارج کے ناکام حملے میں ملوث فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین*
وزیراعظم کی دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سیکیورٹی فورسز کے 5 جوانوں کو خراج عقیدت
وزیراعظم کی شہداء کی بلندی ء درجات کی دعاء اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت
وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کی کاروائی میں بنوں چھاؤنی حملہ میں ملوث فتنتہ الخوارج کے تمام 16 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی ستائش
سیکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں نے اپنی جان پر کھیلتے ہوئے دہشت گردوں کے مذموم مقاصد کو ناکام بنا دیا اور ملک کو ایک بڑے نقصان سے بچایا : وزیراعظم
دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی مسلح افواج سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہیں : وزیراعظم
پوری قوم مسلح افواج کو سلام پیش کرتی ہے: وزیراعظم
ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں: وزیراعظم
____
No comments yet.