جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

صدر مملکت کا واقعے میں 5 جوانوں سمیت معصوم شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

آصف علی زرداری

Editor

ایک سال قبل

Voting Line
صدر آصف علی زرداری کا بنوں کینٹ پر حملے کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے جوانوں کو خراجِ عقیدت
 
صدر مملکت کا دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلے کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے 5 جوانوں کو خراجِ عقیدت
 
پاک فوج کے بہادر جوانوں نے جوانمردی سے خوارجی دہشتگردوں کا مقابلہ کیا، صدر مملکت
 
مزاحمت کے دوران 4 خودکش حملہ آوروں سمیت 16 دہشتگردوں کا خاتمہ قابل تعریف ہے، صدر مملکت
 
صدر مملکت کا واقعے میں 5 جوانوں سمیت معصوم شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار
 
صدر مملکت کی شہداء کیلئے بلندی درجات، اہلِ خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی 
 
صدر مملکت کی دہشتگردی کے واقعے کے زخمیوں کیلئے جلد صحتیابی کی بھی دعا
 
٭٭٭
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry