جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

لاہور: کم عمر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو2 بار عمر قید کی سزا

مجرم نے 2013 میں 12سالہ بچی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا

ایک سال قبل

Voting Line

لاہور کی سیشن کورٹ نے 12 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو سزا سنا دی۔

جرم ثابت ہونے پر مجرم کو دو بار عمرقید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی قمر نے فیصلہ سنایا۔

عدالت میں 12 گواہوں کو پیش کیا گیا جہنوں نے ملزم کے خلاف گواہی دی۔ ملزم اپنی صفائی میں بے گناہی ثابت نہ ہوسکا۔ جس پر عدالت نے سزا سنائی ۔

مجرم کے خلاف لاہور کے تھانہ ہنجروال میں 1013 میں مقدمہ درج ہوا تھا۔ مجرم نے 12 سالہ لڑکی  کو گھر سے اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry