جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں استحکام

ڈالر کی قیمت 278 روپے 40 پیسے ہوگئی

ایک سال قبل

Voting Line

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام دیکھا گیا ہے۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں آج ڈالر ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کی معمولی کمی ہوئی، جس کے بعد انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت 278 روپے 40 پیسے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چنج میں نمایاں تیزی کےساتھ کاروبار کا آغاز ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں ابتدائی 10منٹ میں 2ہزارسے زائد پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد  پاکستان اسٹاک ایکس چنج میں110000اور111000 پوائنٹس کی دوحدیں بحال ہو گئیں۔

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry