جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

این اے 129 ضمنی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے ٹکٹ کیلئے درخواستیں طلب کر لیں

مرکزی سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے اس حوالے سے کہا کہ امیدوار 7 اگست تک درخواستیں ارسال کریں ۔

Editor

10 ماہ قبل

Voting Line

پی ٹی آئی رہنما میاں اظہر کے انتقال کے بعد این اے 129 لاہور کے ضمنی الیکشن کے لئے پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نے پارٹی ٹکٹ کیلئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں۔

مرکزی سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے اس حوالے سے کہا کہ امیدوار 7 اگست تک درخواستیں ارسال کریں ۔درخواست مرکزی سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نیئربخاری کے نام ارسال کی جائے ۔درخواست کے ساتھ 50 ہزار روپے کا بینک ڈرافٹ ہائوس نمبر 8 گلی نمبر 19 ایف ایٹ ٹو زرداری ہاؤس اسلام آباد کے پتہ پر ارسال کیا جائے۔

Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry