جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

62% نوجوان  پاکستان کا مستقبل ہیں : فیصل میر

62% نوجوان  پاکستان کا مستقبل ہیں : فیصل میر

Editor

10 ماہ قبل

Voting Line
62% نوجوان  پاکستان کا مستقبل ہیں : فیصل میر
 

لاھور(۔ )پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے رہنما فیصل۔میر نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل یہاں کی 62فیصد یوتھ کے ہاتھ میں ہے،مستقبل پاکستان پیپلز کا ہے،نوجوانوں کو شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔وہ پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں علامہ اقبال ٹاون،اچھرہ،سمن آباد اور رحمن پورہ سے عمر عاطف بٹ کی قیادت میں ملنے والے نوجوانوں کے وفد کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کے موقع پر گفتگو کر رھے تھے۔وفد میں محمد عامر،محمد حسن،سعد،ہارون احمد انوار گجر،معظم،قمر شہزاد،عامر شہزاد اور رانا شفیق شامل تھے،فیصل میر نے پارٹی مفکر پہنا کر پی پی پی میں شامل کیا اور کہا کہ عوام کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے استفادہ کرنے میں معاونت کرینگے۔قبل ازیں عمر عاطف بٹ کی قیادت میں

پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن آنیوالے وفد کو شہباز درانی نے خوش آمدید کہا
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry