جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

کراچی کے 6 اضلاع میں پیپلز پارٹی کے نئے عھدیداران کے ناموں کا اعلان

۔ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے پارٹی قیادت کی منظوری سے کراچی کے 6 اضلاع میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نئے عھدیداران کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔

Editor

11 ماہ قبل

Voting Line
کراچی۔ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے پارٹی قیادت کی منظوری سے کراچی کے 6 اضلاع میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بقیہ ضلعی عھدوں کے لئے نئے ضلعی عھدیداران سمیت پی ایس کے عھدوں کے لئے نئے عھدیداران کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔
پیپلز پارٹی سندھ کے صدر کے ترجمان شکیل میمن کیجانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے بقیہ عھدوں پر پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے نائب صدر ون کے لئے عظیم کاچھیلو، نائب صدر ٹو کے لئے رفیق جت اور ریاض بلوچ کو نائب صدر تھری، مجاھد جوکھیو کو ڈپٹی جنرل سیکریٹری ون ،بخت ترین کو ڈپٹی جنرل ٹو مقرر کیا گیا ہے جبکے نعیم عباسی ڈپٹی انفارمیشین سیکریٹری اور آغا طارق پٹھان ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری ٹو، ایم رؤف بلوچ کو ریکارڈ اینڈ ایونٹ سیکریٹری ، قاسم بلوچ پی آر اینڈ کوآرڈینیشن سیکریٹری جبکے رانا پرویز کو پیپلز پارٹی ضلع ملیر کا فنانس سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
ضلع ملیر کے پی ایس 84 کے لئے حاجی علی احمد جوکھیو کو صدر ، حاجی منظور جنرل سیکریٹری، محمد حسن مینگل سینیئر نائب صدر ، علی گوھر ابڑو انفارمیشن سیکریٹری اور کاشف علی منگی کو ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
ضلع ملیر کے پی ایس 85 کے لئے مرتضی یار محمد صدر ، عبدالستار جوکھیو جنرل سیکریٹری، ابوبکر میمن سینیئر نائب صدر اور عبدالستار بٹ کو انفارمیشن سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
ضلع ملیر کے پی ایس 86 کے لئے نذیر بھٹو کو صدر، رسول خان سواتی جنرل سیکریٹری انور بلوچ سینیئر نائب صدر اور دلی جان مروت کو انفارمیشن سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
ضلع ملیر کے پی ایس 87 کے لئے نئے جان عالم جاموٹ کو صدر ، امیر جت جنرل سیکریٹری، حاجی مثال خان سینیئر نائب صدر اور رستم شاھزیب کو انفارمیشن سیکریٹری مقرر کیا گیا کے۔
ضلع ملیر کے پی ایس 88 کے لئے اورنگزیب خان صدر، ایم حسن بلوچ جنرل سیکریٹری، کشکول خان سینیئر نائب صدر اور طارق جان کو انفارمیشن سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
ضلع ملیر کے پی ایس 89 کے لئے جان محمد بلوچ صدر ، عبدالوھاب خان جنرل سیکریٹری، راجا نعیم اختر سینیئر نائب صدر اور منیر ایوب بلوچ کو انفارمیشن سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
پیپلز پارٹی ضلع سینٹرل کے لئے مقرر کئے گئے بقیہ ضلعی نئے عھدیداران میں اصغر لال نائب صدر ون، نیاز خان نائب صدر ٹو،راؤ وحید نائب صدر تھری ، سکندر بکک ڈپٹی جنرل سیکریٹری ون ،عاطف مشتاق ڈپٹی جنرل سیکریٹری ٹو، حسن وارثی ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری ،راؤ زکہ ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری ،توقیر احمد ریکارڈ اینڈ ایونٹ سیکریٹری ،ایم اشرف پی آر اینڈ کوآرڈینیشن سیکریٹری جبکے عبدالقدوس کو پیپلز پارٹی ضلع سینٹرل کا فنانس سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
پیپلز پارٹی ضلع سینٹرل کے پی ایس 122 کے لئے اکرم اعوان صدر، شاھزیب ستی جنرل سیکریٹری ، انجنیئر عمیر ملک سینیئر نائب صدر جبکے راؤ عبدالرحمان کو انفارمیشن سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
ضلع سینٹرل کے پی ایس 123 کے لئے رحمت علی صدر ، رانا عقیل جنرل سیکریٹری ،شیراز اعوان سینیئر نائب صدر اور انجنیئر نیئر کو انفارمیشن سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
ضلع سینٹرل کے پی ایس 124 کے لئے احسن علی صدر , آصف سموں جنرل سیکریٹری، شھروز سمیع سینیئر نائب صدر اور آصف قریشی کو انفارمیشن سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
ضلع سینیٹرل کے پی ایس 125 کے لئے ایس ایم نقی صدر ، ظفر بابو جنرل سیکریٹری، ظریف خان سینیئر نائب صدر اور آفاق الیاس کو انفارمیشن سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
ضلع سینٹرل کے پی ایس 126 کے لئے حسن خان صدر ،نثار عزیز آبادی جنرل سیکریٹری ،فیضان درانی سینیئر نائب صدر اور سعد بن یوسف کو انفارمیشن سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے
ضلع سینٹرل کے پی ایس 127 کے لئے رضوان رفیق صدر ، جاوید بکک جنرل سیکریٹری، عبدالواحد چھٹو سینیئر نائب صدر اور وقار قریشی کو انفارمیشن سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے ۔
ضلع سینٹرل کے پی ایس 128 کے لئے عارف قریشی صدر ،نیئر حسین جنرل سیکریٹری ،اصغر قریشی سینیئر نائب صدر اور فرحان شبیر کو انفارمیشن سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
ضلع سینٹرل کے پی ایس 129 کے لئے فیصل شیخ صدر ، ذاکر بھٹی جنرل سیکریٹری، آفتاب برفت سینیئر نائب صدر اور قاسم خان انفارمیشن سیکریٹری مقرر کئے گئے ہیں
ضلع سینٹرل کے پی ایس 130 کے لئے شاھد شدو صدر ،عاصم زمان جنرل سیکریٹری ،عظمت بروھی سینیئر نائب صدر اور چودھری ظفر انفارمیشن سیکریٹری مقرر کئے گئے ہیں ۔
پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے لئے مقرر کئے گئے بقیہ ضلعی عھدیداران میں رحمان باجوہ نائب صدر ون، طاھر خان نائب صدر ٹو ،نسیم شیخ نائب صدر تھری ، عمران صدیقی ڈپٹی جنرل سیکریٹری ون ،ناصر لودھی ڈپٹی جنرل سیکریٹری ٹو، معیز الدین ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری ون ،علی نواز جمالی ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری ٹو افتخار چانڈیو ریکارڈ اینڈ ایوینٹ سیکریٹری سائین بخش بنگلانی پی آر اینڈ کوآرڈینینشن سیکریٹری جبکے یاسر بن عامر کو پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کا فنانس سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
ضلع کورنگی کے پی ایس 90 کے لئے حیدر جوکھیو صدر ،سجاد اعوان جنرل سیکریٹری ،محسن عابدی سینیر نائب صدر اور ساجد ترمزی کو اطلاعات سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے
ضلع کورنگی کے پی ایس 91 کے لئے زرتاش ملک صدر ،اختر ڈومکی جنرل سیکریٹری، خالد خان سینیئر نائب صدر اور راؤ جاوید اطلاعات سیکریٹری مقرر کئے گئے ہیں۔
ضلع کورنگی کے پی ایس 92 کے لئے متین لودھی صدر فیضان نسیم جنرل سیکریٹری ،سھیل حبیب سینیئر نائب صدر اور سفیر قریشی اطلاعات سیکریٹری مقرر کئے گئے ہیں۔
ضلع کورنگی کے پی ایس 93 کے لئے حبیب بھنگر صدر ،کامران صابر جنرل سیکریٹری ،ندیم اختر سینیئر نائب صدر اور اویس مصطفی انفارمیشن سیکریٹری مقرر کئے گئے ہیں۔
ضلع کورنگی کے پی ایس 94 کے لئے کوثر عابدی صدر ،نبی داد جنرل سیکریٹری ،اسد مجاھد سینیئر نائب صدر اور حفیظ چنہ کو انفارمیشن سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
ضلع کورنگی کے پی ایس 95 کے لئے سلیم اعوان صدر علی نواز کاریجو جنرل سیکریٹری ، اکبر ابڑو سینیئر نائب صدر اور سید وقاص حسین شاہ کو اطلاعات سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
ضلع کورنگی کے پی ایس 96 کے لئے ستار گبول صدر ،علی بخش لانگا جنرل سیکریٹری ، شاھنواز سینیئر نائب صدر اور ذیشان خٹک کو اطلاعات سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے ۔
پیپلز پارٹی ضلع ایسٹ کے بقیہ عھدوں پر مقرر کئے گئے نئے عھدیداران میں مزمل قریشی نائب صدر ون ،دلدار برفت نائب صدر ٹو ،حاکم علی جسکانی نائب صدر تھری ،خاور شاہ ڈپٹی جنرل سیکریٹری ون، شھزاد ناتھا ڈپٹی جنرل سیکریٹری ٹو،حسام شامی ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری ون ،ارتضی عبدالقیوم ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری ٹو انتخاب کاظمی ریکارڈ اینڈ ایونٹ سیکریٹری ،وھاب بلوچ پی آر اینڈ کورآرڈینیشن سیکریٹری جبکے کاشف تھیم کو پیپلز پارٹی ضلع ایسٹ کا فنانس سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
ضلع ایسٹ کے پی ایس 97 کے لئے لالا رحیم صدر ،حسین نرفت جنرل سیکریٹری، محمد خان آقاخیل سینیئر نائب صدر اور صمد بروھی انفارمیشن سیکریٹری مقرر کئے گئے ہیں۔
ضلع ایسٹ کے پی ایس 98 کے لئے بشیر خاصخیلی صدر مصباح خان جنرل۔سیکریٹری، تاج محمد وسان سینئر نائب صدر اور بخت سومرو اطلاعات سیکریٹری مقرر کئے گئے ہیں۔
ضلع ایسٹ کے پی ایس 99 کے لئے مستی خان صدر ،علی شیر گبول جنرل سیکریٹری، اقبال پیرزادہ سینیئر نائب صدر نور آقا خیل نائب اور فراز احمد اطلاعات سیکریٹری مقرر کئے گئے ہیں۔
ضلع ایسٹ کے پی ایس 100 کے لئے بلال خان صدر ،حیدر علی عمرانی جنرل سیکریٹری ، سید سعید حیدر سینیئر نائب صدر اور فراز احمد اطلاعات سیکریٹری مقرر کئے گئے ہیں۔
ضلع ایسٹ کے پی ایس 101 کے لئے ایوب عتیق صدر ، نواز بلوچ جنرل سیکریٹری، عامر خان سینیٰر نائب صدر اور اعجاز بٹ اطلاعات سیکریٹری مقرر کئے گئے ہیں۔
ضلع ایسٹ کے پی ایس 102 کے لئے سیدہ عقربہ فاطمہ صدر نعیم شاہ جنرل سیکریٹری، شریف بلوچ سیینئر نائب صدر گلباز خان نائب صدر اور عبدالرحمان سردار اطلاعات سیکریٹری مقرر کئے گئے ہیں
ضلع ایسٹ کے پی ایس 103کے لئے ارشد جان صدر، غلام دانہ جنرل سیکریٹری ،منصور چچہ سینیٰر نائب صدر اور بلال حمید اطلاعات سیکریٹری مقرر کئے گئے ہیں۔
ضلع ایسٹ کے پی ایس 104کے لئے قمر احمد خان صدر ،طاھر گجر جنرل سیکریٹری،کاشف شیخ سینیٰر نائب صدر اور فضل ملا اطلاعات سیکریٹری مقرر کئے گئے ہیں۔
ضلع ایسٹ کے پی ایس 105 کے لئے محمد اقبال صدر ، فرحان غنی جنرل سیکریٹری ،فدا تنولی سینیئر نائب صدر اور مقبول چنڑ اطلاعات سیکریٹری مقرر کئے گئے ہیں ۔
پیپلز پارٹی ضلع سائوٹھ کے بقیہ عھدوں پر مقرر کئے گئے دیگر عھدیدران میں اشفاق میمن نائب صدر ون ،ملک فیاض نائب صدر ٹو، نور محمد ھنگورو نائب صدر تھری ،پرویز اعوان ڈپٹی جنرل سیکریٹری ون ،انور چاکی سومرو ڈپٹی جنرل سیکریٹری ٹو،ایم نعیم بلوچ ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری ، اقبال بلوچ ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری , ساجد شاہ ریکارڈ اینڈ ایونٹ سیکریٹری ،شوکت گلگتی پی آر اینڈ کوآرڈینیشن سیکریٹری اور اقبال کاکڑ کو پیپلز پارٹی ضلع سائوتھ کا فنانس سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
ضلع سائوتھ کے پی ایس 106 کے لئے عثمان ھنگورو صدر نثار بلوچ جنرل سیکریٹری ابوزر ماڑی والہ سینیئر نائب صدر اور عرفان درانی اطلاعات سیکریٹری مقرر کئے گئے ہیں
ضلع سائوتھ کے پی ایس 107 کے لئے حبیب حسن صدر ،ادا غفار لاسی جنرل سیکریٹری ، فرحان گھانچی سینیئر نائب صدر اور عنایت مروت اطلاعات سیکریٹری مقرر کئے گئے ہیں۔
ضلع سائوتھ کے پی ایس 108 کے لئے ایم علی گھانچی صدر ،اورنگزیب خان جنرل سیکریٹری ،علی سومرو ،سینیٰر نائب صدر اور نور اعوان کو اطلاعات سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
ضلع سائوتھ کے پی ایس 109 کے لئے اقبال کشمیری صدر ،اشرف شاھ جنرل سیکریٹری ،رانا رضوان سنینئر نائب صدر اور سلمان اطلاعات سیکریٹری مقرر کئے گئے ہیں
ضلع سائوتھ کے پی ایس 110 کے لئے سعید مونی صدر ،عمران بلوچ جنرل سیکریٹری ،ایم جمیل سینیئر نائب صدر اور فیاض پیرزادہ اطلاعات سیکریٹری مقرر کئے گئے ہیں۔
پیپلز پارٹی ضلع کیماڑی کے بقیہ عھدوں کے لئے مقرر کئے گئے ضلع کے دیگر عھیداران میں شریف میمن نائب صدر ون ، سرفراز جدون نائب صدر ٹو ،سلمان آفریدی نائب صدر تھری، بابر شاہ ڈپٹی جنرل سیکریٹری ون ،نادر شاہ ڈپٹی جنرل سیکریٹری ٹو، عمر دراز ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری ، راشد خان ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری ٹو، ایاز بونیری ریکارڈ اینڈ ایونٹ سیکریٹری ، مولابخش کھوسو پی آر اینڈ کوآرڈینیشن سیکریٹری جبکے انجنیئر ابراھیم بلوچ کو پیپلز پارٹی ضلع کیماڑی کا فنانس سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
ضلع کیماڑی کے پی ایس 111 کے لئے عبالکریم انصاری صدر، عثمان پڑھیار جنرل سیکریٹری حاجی کریم بلوچ سینیئر نائب صدر، ایم بشیر بلوچ نائب صدر اور ملک فضل اطلاعات سیکریٹری مقرر کئے گئے ہیں۔
ضلع کیاماڑی کے پی ایس 112 کے لئے آصف موسی صدر ،عارف تنولی جنرل سیکریٹری ،خالد نیازی سینیئر نائب صدر اور جاوید بلوچ اطلاعات سیکریٹری مقرر کئے گئے ہیں۔
ضلع کیماڑی کے پی ایس 113 کے لئے عجب خان سواتی صدر ،الاھی بخش جنرل سیکریٹری ،معاذ جعفری سینیئر نائب صدر ،غفار پٹنی نائب صدر اور ڈاکٹر مراد اطلاعات سیکریٹری مقرر کئے گئے ہیں۔
ضلع کیماڑی کے پی ایس 114 کے لئے اقبال بلوچ صدر ،مسعود عباسی جنرل سیکریتری ،حمید خان سینیئر نائب صدر ،زاھد بلوچ نائب صدر اور جھانگیر مغل اطلاعات سیکریٹری مقرر کئے گئے ہیں۔
ضلع کیماڑی کے پی ایس 115 کے لئے آصف خان صدر حسن علی جنرل سیکریٹری ،امان اللہ سینیئر نائب صدر اور عبدالقادر بنگالی کو اطلاعات سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry