جیالا قربان عیدمبارک
جیالا قربان عیدمبارک
۔۔۔۔ جیالا قربان عیدمبارک ۔۔۔
ازقلم: طاہر غالب ۔۔ممبرصوبائ کونسل /سابق نائب صدر پنجاب پی پی پی ۔۔لیبر ونگ۔۔۔
میری طرف سے ان تمام مسلمان بھائیوں کوعید قربان مبارک جنہوں نے اپنی جائز اور حلال مال سے سنت ابرہمی پر عمل پیرا ہوے اور حلال جانور اللہ کے راہ پر قربان کیا۔
میری طرف سے ان تمام پارٹی کے جیالو کو عید قربان مبارک جنہوں نے بھٹو کے افکار کا علم ہاتھ میں پکڑے ہوے جہدیں مسلسل میں اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل قربان کیا۔
میری طرف سے ان تمام پارٹی لیڈران کو عید قربان مبارک جو جعلی اور فرضی جیالوں کو پروموٹ کر رہے ہیں اور اصلی اور کھرے جیالے کی جدو جہد کو قربان کر رہے ہیں۔۔۔
میری طرف سے ان تمام میلے کچیلے جیالو کو سلوٹ اور عید قربان مبارک جو افکارِ بھٹو میں میلے کچیلے ہوے ہوے ہیں۔۔۔
میری طرف سے ان تمام لیڈران کو عید قربان مبارک جو کلف شدہ کپڑو میں اصل جیالوں کا خون کر رہے ہیں۔۔۔
میری طرف سے ا۔ن تمام جعلی جیالوں کو عید قربان مبارک جو سٹیج پر ہمیشہ نظر آ تے ہیں اور جدوجہد میں سٹیج کے سب سے پیچھے نظر یا گھر میں نظر آتے ہیں ۔۔۔۔
میری طرف سے ان تمام جیالوں کو عید قربان مبارک جو اپنے ہی جیالے بھائی سے جلتے اور ٹانگے کھینچتے ہیں۔۔
میری طرف سے ایسے تمام جیالوں کو عید قربان مبارک جو پارٹی کے اندر گروپ بناتے ہیں اور پارٹی کو مختلف زروں میں تقسیم کر کے پارٹی کو قربان کرتے ہیں ۔۔
میری طرف سے ان تمام جیالوں کو جو پارٹی کو جدوجہد نہیں انجوائے منٹ کا زریعہ سمجھتے ہیں۔۔
میری طرف سے ان تمام جعلی جیالوں عید قربان مبارک جو شروع یعنی گھر سے ہی اپنی اپنی جیبوں میں بھٹو کے افکار کی قیمت اپنی جیبوں میں تنخواہوں یا دوسرے مد میں پیسو کی صورت میں وصول کر رہیں ہیں اور اپنے آ پ کو جیالہ اول کی صف میں شامل کر رہیں ہیں اور بے لوس جیالو کو قربان کر رہے ہیں۔۔۔دیکھا جاے تو ان کا جدوجہد سے دور دور تک واسطہ نہیں آ زمائش میں ان کی جیب سے تنخواہیں اور پیسہ نکال دے تو نہ وہ آ پ کو کسی جلسے یا جلوس میں نظر آ ے گے نہ کسی میٹنگز میں۔۔۔
بہر حال بہت سے پارٹی لیڈران جیالے رہگے جن کو مبارک دینے کو دل چاہتا ہے لیکن لائنے لمبی ہو رہی ہیں پھر سہی۔۔۔۔
وسلام۔۔۔۔ طاہر غالب ۔۔۔/ ممبر پنجاب کونسل لاہور ۔۔(سابقہ نائب صدر پنجاب پی پی پی ۔لیبر بیورو)
No comments yet.