جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی مختلف ممالک کے سفراء اور سفارتکاروں سے ملاقات

صدرِ مملکت نے عید الاضحٰی کے موقع پر ایوانِ صدر آمد اور خوشیوں میں شریک ہونے پر سفراء کا شکریہ ادا کیا

Editor

11 ماہ قبل

Voting Line

 

اسلام آباد – :
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں پاکستان میں تعینات مختلف ممالک کے سفراء اور سفارتکاروں نے ملاقات کی۔

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اراکین بھی موجود تھے۔

صدرِ مملکت اور دوست ممالک کے سفراء کے درمیان عید الاضحٰی کی مبارکباد کا تبادلہ ہوا۔

صدرِ مملکت نے عید الاضحٰی کے موقع پر ایوانِ صدر آمد اور خوشیوں میں شریک ہونے پر سفراء کا شکریہ ادا کیا۔

Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry