جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا امام بارگاہ شہدائے کربلا میں  خطاب

معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا امام بارگاہ شہدائے کربلا میں  خطاب

Editor

ایک سال قبل

Voting Line
 
معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی
نے امام بارگاہ شہدائے کربلا وحدت روڈ پر مجلس سے خطاب کیا . 
 
وحدت روڈ پر واقع امام بارگاہ شہدائے کربلا میں معروف مذہبی اسکالر علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی
 نے ایک  مجلس سے خطاب کیا۔ یہ مجلس سید محمد احمد نقوی بن سید محمد نفیس عاصی کی جانب سے اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے منعقد کی گئی تھی، جس میں معاشرے کے تمام طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔  
 
مجلس کے منتظمین میں بلال نقوی، حسیب نقوی، یاسر نقوی اور رضا نقوی شامل تھے.
 
 علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے اپنے خطاب میں ایمان و تقویٰ کی روشن تعلیمات سے حاضرین کو مستفید کیا۔  
 
 
انہوں نے اسلامی اقدار، اخوت و محبت، اور معاشرتی ہم آہنگی کے موضوعات پر زور دیتے ہوئے لوگوں کو دین کی سچی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی ترغیب دی.
 
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry