جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

پاکستان اور بھارت میں سیز فائر امن کی جیت ہے: راجہ پرویز اشرف

پاکستان اور بھارت میں سیز فائر امن کی جیت ہے: راجہ پرویز اشرف

Editor

ایک سال قبل

Voting Line
 
 

 سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں سیز فائر امن کی جیت ہے،دوست ممالک سعودیہ،ترکی ،ایران اور امریکہ کے شکر گزار ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارتی در اندازی کے بعد پاکستانی رد عمل کے باعث سیز فائر ممکن ہوا،پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،سابق وزیر اعظم نے مذید کہا کہ پوری قوم نئی پیشرفت پر شکرانے کے نوافل ادا کرے،جنگوں سے نہیں مذاکرات سے دیرپا مسائل کا حل تلاش کرنا ہو گا ۔

 
 
Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry