جمعہ ،5 جون 2026 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

قومی سلامتی کی ہدایات – سوشل میڈیا کا ذمہ دارانہ استعمال

ذمہ داری کا ثبوت دیں۔ پوسٹ کرنے سے پہلے سوچیں۔  قومی سلامتی میں اپنا کردار ادا کریں ۔

Editor

ایک سال قبل

Voting Line

 

قومی سلامتی کی ہدایات – سوشل میڈیا کا ذمہ دارانہ استعمال!

‎موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور جاری فوجی کارروائیوں کے پیش نظر، تمام اہلکاروں اور شہریوں کو  اہم  ہدایات دی جاتی ہیں کہ وہ سوشل میڈیا پر فوجی نقل و حرکت، آپریشنل پیش رفت، یا کسی بھی واقعے سے متعلق کوئی تصاویر، ویڈیوز یا معلومات شیئر نہ کریں۔

‎ایسی معلومات غیر ارادی طور پر دشمن عناصر کی مدد کر سکتی ہیں اور قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ پیدا کر سکتی ہیں۔ آپ کی ہوشیاری اور تعاون آپریشنل سیکیورٹی کو یقینی بنانے اور جانوں کے تحفظ کے لیے نہایت اہم ہے۔

‎ذمہ داری کا ثبوت دیں۔ پوسٹ کرنے سے پہلے سوچیں۔  قومی سلامتی میں اپنا کردار ادا کریں ۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

‎قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (National CERT) حکومتِ پاکستان

𝗟𝗶𝗻𝗸𝗲𝗱𝗜𝗻: https://www.linkedin.com/company/national-cert-pakistan/
𝗙𝗮𝗰𝗲𝗯𝗼𝗼𝗸: https://www.facebook.com/pkncert/
𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮𝗴𝗿𝗮𝗺: https://www.instagram.com/pkcert_official/
𝗫: https://x.com/PKCERT_official

Comments

No comments yet.

سب سے زیادہ پڑھا
Effy Jewelry
Effy Jewelry